سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: بھارت کی قید کاٹنے والے پاکستانیوں کی کہانی
سقوطِ ڈھاکہ سے قبل مغربی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہزاروں فوجی و سول اہلکار مشرقی پاکستان میں فرائض انجام دے رہے تھے۔ 16 دسمبر 1971 کو وہ بھارت کے جنگی قیدی بن گئے۔ تقریباً 93 ہزار پاکستانی کئی ماہ بھارت کی مختلف جیلوں اور کیمپوں میں قید رہے۔ سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کا چوتھا حصہ انہی جنگی قیدیوں کی کہانی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 28, 2022
چینی تارکین وطن جنوبی افریقہ کیوں آئےتھے؟
-
مئی 28, 2022
امریکہ: پولیس کی وردی کا رنگ تبدیل کرنے پر غور
-
مئی 28, 2022
امریکہ میں کرونا کیسز میں پھر اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟
-
مئی 28, 2022
کیا امریکہ میں اسلحے کے قوانین سخت کیے جا سکیں گے؟
فیس بک فورم