وہیل چیئر پر دنیا گھومنے کا عزم رکھنے والی پاکستانی خواتین
پاکستان میں خواتین کا اکیلے بیرونِ ملک سفر کرنے کا تصور اتنا عام نہیں ہے۔ اور اگر خاتون کو جسمانی طور کسی معذوری کا سامنا ہو تو ان کا سفر کرنا نا ممکن سا لگتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی خاتون سیاح سے ملوا رہے ہیں جو کسی سہارے کے بغیر مصر کی سیر کرچکی ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 24, 2022
صدر بائیڈن کا تائیوان کے دفاع کا بیان
-
مئی 24, 2022
امریکہ: یوکرین کے لیے طبی ساز و سامان کا عطیہ
فیس بک فورم