لاہور کا قحبہ خانہ درس گاہ میں کیسے تبدیل ہوا؟
پاکستانی معاشرے میں جسم فروشی سے وابستہ افراد اکثر ندامت میں اپنی زندگی گزار دیتے ہیں اور ان کی اگلی نسل کا مسقبل بھی عموماً کچھ خاص بہتر نہیں ہوتا۔ ایسے ہی بچوں کا مسقبل بہتر بنانے کے لیے لاہور کے ایک قحبہ خانے کو درس گاہ میں تبدیل کیا گیا ہے۔ مزید جانیے لاہور سے ضیا الرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 24, 2022
صدر بائیڈن کا تائیوان کے دفاع کا بیان
-
مئی 24, 2022
امریکہ: یوکرین کے لیے طبی ساز و سامان کا عطیہ
فیس بک فورم