رسائی کے لنکس

کراچی: یومیہ 'ایک روپے' فیس وصول کرنے والا ماہی گیروں کی بستی کا اسکول


کراچی: یومیہ 'ایک روپے' فیس وصول کرنے والا ماہی گیروں کی بستی کا اسکول
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:53 0:00

کراچی میں واقع ماہی گیروں کی بستی ابراہیم حیدری میں بچے تعلیم جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ اس بستی میں رہنے والی دو بہنوں نے یہاں ایک ایسا اسکول قائم کیا ہے جو 30 روپے ماہانہ فیس میں بچوں کو تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے۔ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG