کراچی میں 24 گھنٹے جاری رہنے والا منفرد کتب میلہ
کراچی کے ایکسپو سینٹر میں ان دنوں ایک ایسا کتاب میلہ جاری ہے جہاں کتابیں 24 گھنٹے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ 'بِگ بیڈ وولف' کے عنوان سے جاری اس میلے میں منتظمین کے مطابق مختلف موضوعات پر 10 لاکھ کتابیں رکھی گئی ہیں جو 50 سے 90 فی صد تک رعایت پر دستیاب ہیں۔ کتابوں کی یہ سیل 5 اگست تک جاری رہے گی۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 25, 2022
کیا پاکستانی تجزیہ کار غیرجانب دار نہیں؟
-
مئی 24, 2022
میٹا ورس کا مستقبل کیا ہے؟
-
مئی 21, 2022
پاکستان میں چائے کیفیز کی مقبولیت میں اضافہ
فیس بک فورم