کیا کیمپوں کی بندش سے داعش دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے؟
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ عراق اور اس کے نیم خود مختار علاقے کردستان کی حکومتیں ملک میں دربدر ہونے والے ایسے افراد کے ساتھ متعصبانہ رویہ جاری رکھے ہوئے ہیں جن پر داعش کے ساتھ تعلقات کا شبہ رہا ہے۔ دیکھیے تجزیہ کار کامران بخاری سے وی او اے کے اسداللہ خالد کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 24, 2022
صدر بائیڈن کا تائیوان کے دفاع کا بیان
-
مئی 24, 2022
امریکہ: یوکرین کے لیے طبی ساز و سامان کا عطیہ
فیس بک فورم