رسائی کے لنکس

اندھی ڈولفن کو ریسکیو کر کے سادھو بیلا کیوں لے جایا گیا؟


اندھی ڈولفن کو ریسکیو کر کے سادھو بیلا کیوں لے جایا گیا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:22 0:00

اندھی ڈولفن کو ریسکیو کر کے سادھو بیلا کیوں لے جایا گیا؟ Blind Dolphin – Vardha Khalil/Tabinda/Muhammad Atif دریائے سندھ میں سینکڑوں سالوں سے رہنے والی نایاب اندھی ڈولفنز کو بچانے کے لئے خصوصی ریسکیو آپریشنز کئے جا رہے ہیں۔ آپریشن کا سب سے نازک مرحلہ ڈولفنز کو نہروں سے نکال کر قدرتی پناہ گاہوں میں ایسے بھیجنا ہوتا ہے کہ وہ راستے میں مر نہ جائیں۔ ویڈیو دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG