امریکہ: گھریلو تشدد کا شکار جنوبی ایشیائی خواتین شہریت کیسے حاصل کریں؟
امریکہ آنے والی بہت سی جنوبی ایشیائی خواتین صرف اس ڈر سے گھریلو تشدد کا نشانہ بننے کے باوجود بھی خاموش رہتی ہیں کہ اگر انہوں نے اپنا گھر چھوڑا تو شاید ان کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ تاہم ایسی خواتین اسپانسرشپ کے بغیر بھی امریکی شہریت حاصل کر سکتی ہیں۔یہ کیسے ممکن ہے؟ فائزہ بخاری کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 27, 2022
ناسا کے 45 سال پرانے سیارے میں فنی خرابی
-
مئی 27, 2022
امریکہ: 33 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
فیس بک فورم