امریکہ میں خواتین پناہ گزینوں کو خود مختار بنانے کا پروگرام
امریکہ میں بیشتر خواتین پناہ گزینوں کے پاس نوکری تلاش کرنے کے لیے مناسب ہنر نہیں ہوتا جس کے سبب وہ معاشی طور پر خود مختار نہیں ہوتیں۔ شکاگو میں ایک نوجوان لڑکی نے پناہ گزین خواتین کی مدد کے لیے ملبوسات تیار کرنے والی ایک کمپنی بنائی ہے جہاں وہ ایسی خواتین کو سلائی سکھاتی ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 24, 2022
صدر بائیڈن کا تائیوان کے دفاع کا بیان
-
مئی 24, 2022
امریکہ: یوکرین کے لیے طبی ساز و سامان کا عطیہ
فیس بک فورم