طلبہ کے لیے سب سے مشکل اور اہم مرحلہ اپنے لیے درست کریئر کا انتخاب ہوتا ہے۔ کون سی ڈگری حاصل کر کے مستقبل کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے؟ یہ سوال تقریباً ہر طالبِ علم کے ذہن میں ہوتا ہے۔ اپنے لیے درست کریئر کا انتخاب کیسے کیا جائے؟ جانتے ہیں سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔
فیس بک فورم