رسائی کے لنکس

خواتین مردوں کے پُر تشدد رویے کی نشاندہی کیسے کریں؟


خواتین مردوں کے پُر تشدد رویے کی نشاندہی کیسے کریں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:12 0:00

کسی خاتون کو جنسی یا ذہنی طور پر ہراساں کرنا، بلا اجازت ہاتھ لگانا یا ہر وہ کام جس سے عورت کو خوف یا تکلیف محسوس ہو تشدد ہے۔ پاکستان میں خواتین پر تشدد سے متعلق بے شمار قوانین موجود ہیں۔ البتہ اس کے باوجود ملک میں آج بھی یہ مسئلہ وہیں کا وہیں ہے۔ تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین اس بات کی نشاندہی کیسے کر سکتی ہیں کہ ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ غلط ہے؟ ویڈیو دیکھیں۔

XS
SM
MD
LG