رسائی کے لنکس

قبائلی اضلاع میں صحت کی سہولتوں کی شدید کمی


قبائلی اضلاع میں صحت کی سہولتوں کی شدید کمی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:00 0:00

قبائلی اضلاع کو صوبۂ خیبر پختونخوا میں ضم ہوئے تین سال گزر گئے ہیں لیکن اس پورے علاقے میں اب تک کوئی ایک ایسا سرکاری اسپتال نہیں جو ایمرجنسی میں مریضوں کی دیکھ بھال کر سکے۔ عمر فاروق بتا رہے ہیں کہ قبائلی اضلاع میں طبی سہولتوں کی کمی حاملہ خواتین اور مریضوں کے لیے کتنا بڑا مسئلہ ہے۔

XS
SM
MD
LG