رسائی کے لنکس

بھارت: روایتی کرگھے پر بنی اونی ساڑھیاں


بھارت: روایتی کرگھے پر بنی اونی ساڑھیاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:03 0:00

شمالی بھارت کا ضلع 'کلو' ہاتھ سے بنائی جانے والی شالوں کے لیے مشہور ہے جن کے دلکش نمونے نسل در نسل منتقل ہوتے چلے آ رہے ہیں۔ اب مقامی حکومت اور نجی شعبے نے ایک ایسا پروگرام شروع کیا ہے جس میں کاری گروں کو بھارت کے روایتی لباس ساڑھی کو کرگھے پر بنانے کی تربیت دی جا رہی ہے۔

بھارت کے ایک ضلعے میں خواتین روایتی کرگھے پر اونی دھاگے سے ساڑھیاں کیسے بناتی ہیں؟
بھارت میں خواتین روایتی کرگھے پر اونی دھاگے سے ساڑھیاں کیسے بناتی ہیں؟
بھارت میں روایتی کرگھے پر اونی دھاگے سے ساڑھیاں کیسے بنتی ہیں؟
بھارت میں روایتی کرگھے پر اونی دھاگے سے ساڑھیاں بننے لگیں​

ORIGINAL INTRO
شمالی بھارت کا ضلع کلو۔۔ ہاتھ سے بنائی جانے والی شالوں کے لئے مشہور ہے، جن کے دلکش نمونے نسل در نسل منتقل ہوتے چلے آ رہے ہیں۔۔ اب مقامی حکومت اور نجی شعبےنے ایک ایسا پروگرام شروع کیا ہے ،جس میں کاریگروں کو، جن میں زیادہ تر خواتین ہیں،بھارت کے روائتی لباس ساڑھی کو بھی کر گھے پر بنانے کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG