رسائی کے لنکس

فرانس کے علاقائی انتخابات میں مسلمان خاتون امیدوار کو شکست


فرانس کے علاقائی انتخابات میں مسلمان خاتون امیدوار کو شکست
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

فرانس میں گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہونے والے علاقائی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج کم ووٹر ٹرن آوٹ کی وجہ سے صدر میکرون کی پارٹی کے لئے انتخابی شکست قرار دیئے جا رہے ہیں۔ انتخابی مہم میں میکرون کی پارٹی حجاب لینے والی مسلمان خاتون سارہ زیمائی کی حمایت سے دستبردار ہونے کی وجہ سے بھی خبروں میں رہی۔

XS
SM
MD
LG