'سپریم کورٹ کو جسٹس فائز عیسیٰ کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے تھا'
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس اعجاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتوں میں مداخلت تب ہوتی ہے جب اس کی گنجائش دی جاتی ہے۔ جج عدالتوں میں ریوڑیاں بانٹنے کے لیے نہیں بیٹھتے۔ وائس آف امریکہ کے لیے سہیل وڑائچ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو جسٹس فائز عیسیٰ کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے تھا۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 24, 2022
صدر بائیڈن کا تائیوان کے دفاع کا بیان
-
مئی 24, 2022
امریکہ: یوکرین کے لیے طبی ساز و سامان کا عطیہ
فیس بک فورم