رسائی کے لنکس

امریکی تاریخ کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان وفاقی جج


امریکی تاریخ کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان وفاقی جج
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:11 0:00

زاہد قریشی امریکہ کی تاریخ میں وفاقی سطح پر مقرر ہونے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی نژاد امریکی جج ہیں۔ ان کی نامزدگی کی امریکی سینیٹ نے بھی توثیق کر دی ہے۔ لیکن جج قریشی کی تاریخی کامیابی پر امریکہ میں پاکستانیوں اور مسلمانوں نے خوشی کے ساتھ تشویش کا بھی اظہار کیا ہے۔ آؤنشمن اپٹے کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG