رسائی کے لنکس

پاکستان: مشکلات کے باوجود بہتر روزگار حاصل کرنے والی افغان مہاجر خواتین


افغانستان سے ہزاروں مہاجرین بہتر مستقبل کی تلاش کے لیے پاکستان کا رُخ کرتے ہیں لیکن ان کے لیے تعلیم، صحت اور روز گار سمیت دیگر سہولتیں حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے۔ نوجوان افغان مہاجرین کو پاکستان میں کیا مشکلات درپیش ہیں جانتے ہیں محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG