سال 2021 پاکستانیوں کے لیے معاشی طور پر کیسا رہا؟
پاکستان کی معیشت کے لیے 2021 ایک اور مشکل سال ثابت ہوا جب کرونا نے معاشی سرگرمیوں کی رفتار کو سست رکھا۔ روپے کی قدر مزید کم ہوئی۔ مہنگائی سے عام آدمی پریشان رہا۔ دوسری جانب حکومت کا کہنا ہے کہ معاشی بہتری کا عمل جاری ہے اور جلد اس کے اثرات نظر آئیں گے۔ مزید تفصیل کراچی سے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 21, 2022
کیا مرد بھی گھریلو تشدد کا شکار ہوسکتے ہیں؟
-
مئی 20, 2022
طیارے میں 'خلا' جیسے ماحول کا تجربہ کیجیے
فیس بک فورم