سڑکوں پر تشدد سہنے والے سیاہ فام امریکیوں کی کہانی
ایک امریکی تاریخ دان اور نام ور ڈاکیومنٹری میکر نے سیاہ فاموں کے امریکی معاشرے میں مقام کی تاریخ کو اجاگر کیا ہے اور وہ بھی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے۔ 'ڈرائیونگ وائل بلیک' نامی دستاویزی فلم میں جائزہ لیا گیا ہے کہ سڑک پر گاڑی چلاتے ہوئے سیاہ فاموں کو ہر دور میں پولیس نے کیسے رویوں کا نشانہ بنایا۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
-
مئی 26, 2022
امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟
فیس بک فورم