رسائی کے لنکس

امریکہ: بغیر ڈرائیور صارف تک پہنچنے والی ٹیکسی


امریکہ: بغیر ڈرائیور صارف تک پہنچنے والی ٹیکسی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:51 0:00

فون پر کار یا ٹیکسی بُک کرانا عام سی بات ہے۔ لیکن امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک ایسی ٹیکسی سروس متعارف کرائی گئی ہے جس میں ڈرائیور کے بغیر گاڑی خود صارفین تک پہنچتی ہے اور وہ اسے چلا کر اپنی منزل تک پہنچ سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔​

XS
SM
MD
LG