رسائی کے لنکس

سیاست میں خصوصی ضروریات کے حامل افراد کیوں نظر نہیں آتے؟


سیاست میں خصوصی ضروریات کے حامل افراد کیوں نظر نہیں آتے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:56 0:00

پاکستان میں اب معذور یا خصوصی ضروریات کے حامل افراد آواز اٹھا رہے ہیں کہ اقتدار کے ایوانوں میں انہیں بھی جگہ دی جائے۔ تاکہ وہ اپنی ضرورتوں کے حصول کے لیے خود ٹھوس اقدامات میں معاونت کر سکیں۔ ثمن خان ملوا رہی ہیں دو ایسی ہی خواتین سے جو سیاست کے میدان میں جگہ بنانے نکلی ہیں۔

XS
SM
MD
LG