رسائی کے لنکس

قطب شمالی کی برف میں تیزی سے کمی


قطب شمالی کی برف میں تیزی سے کمی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:09 0:00

جرمن تحقیق کاروں کے مطابق قطب شمالی میں موسم گرما میں برف کے حجم اور موٹائی میں ماضی کے مقابلے میں نصف اضافہ ہوا ہے۔ اس تحقیق کے لئے برف توڑنے والا جہاز ' پولر سٹرن' ایک سال سے زائد قطب شمالی کی برفانی سطح پر جما رہا۔ اس تحقیق میں 37 ممالک کے 442 ماہرین، اساتذہ اور ریسرچرز نے حصہ لیا۔

XS
SM
MD
LG