رسائی کے لنکس

logo-print

اسکول جانا ہے، کھیلنا کودنا ہے: کرونا بحران سے بچے بھی تنگ


اسکول جانا ہے، کھیلنا کودنا ہے: کرونا بحران سے بچے بھی تنگ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:31 0:00

کرونا وائرس کے اس دور میں ہر شخص کو مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔ بچوں کے روز مرہ معمولات بھی وبا سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ اسکولوں سے دور اور گھروں تک محدود بچے عالمی وبا کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ جانیے اسلام آباد سے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG