رسائی کے لنکس

اینٹوں کے بھٹے میں کوئلہ سلگانے کے لیے مائع گیس کا استعمال


اینٹوں کے بھٹے میں کوئلہ سلگانے کے لیے مائع گیس کا استعمال
please wait

No media source currently available

0:00 0:08:10 0:00

پہاڑی علاقوں میں بسنے والی آبادیوں اور ماحولیاتی مسائل کے حل کے لیے کام کرنے والا ایک ادارہ پاکستان میں اینٹوں کے بھٹوں میں ایل پی جی کا استعمال متعارف کرا رہا ہے تاکہ لکڑی کا استعمال نہ ہو۔ یہ ٹیکنالوجی بھٹہ مالکان اور ماحول کے لیے کیسے سود مند ہے؟ ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG