رسائی کے لنکس

لاہور: آگ اور بغدے سے بال تراشنے والا حجام


لاہور: آگ اور بغدے سے بال تراشنے والا حجام
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:01 0:00

لاہور میں کسی حجام کی دکان میں اگر آپ کو بغدے تیز ہوتے نظر آئیں تو گھبرانا بالکل نہیں ہے۔ کیوں کہ یہ علی عباس کی دکان ہوگی جو آگ سے بالوں کو جلاتے ہیں اور گوشت کاٹنے والے اوزاروں سے ہیئر اسٹائل بناتے ہیں۔ اس منفرد حجام کی کاری گری اور ہنر دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG