آئندہ چند ہفتوں میں دنیا بھر میں ایپل کا نیا آئی فون 12 صارفین کے ہاتھوں میں ہو گا۔ امریکہ میں اس فون کی 'پری سیل' کا آغاز گزشتہ ہفتے ہوا ہے اور اس انڈسٹری پر نظر رکھنے والوں کے مطابق پہلے 24 گھنٹوں میں ہی صارفین نے 20 لاکھ فون آرڈر کیے۔ تفصیلات دیکھیے نخبت ملک کی اس رپورٹ میں۔
فیس بک فورم