تازہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں طلاقوں کی شرح بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ کیا شوہر بیوی کے اختلافات واقعی اتنے بڑے ہوتے ہیں کے رشتہ ٹوٹ جائے؟ ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے لئے کیا کیا جائے؟ جانئے ع-مطابق میں، میزبان ندا سمیر اور پروڈیوسرآعیزہ عرفان کے ساتھ
فیس بک فورم