رسائی کے لنکس

کوٹ لکھپت کا فلاحی اسکول


کوٹ لکھپت کا فلاحی اسکول
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:35 0:00

 پاکستان کے سرکاری اسکولوں کی جانب سے مفت تعلیم کے باوجود پانچ سے 16 برس کی عمر کے تقریباً 32 فی صد بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فلاحی ادارے اس خلا کو پورا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ لاہور سے ثمن خان لے جا رہی ہیں کوٹ لکھپت میں واقع ایسے ہی ایک فلاحی اسکول میں جو بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ان کی صحت کا بھی خیال رکھتا ہے۔

XS
SM
MD
LG