'امریکہ کو اس وقت زیادہ خطرہ اندر سے ہے'
گیارہ ستمبر 2001، وہ دن جس نے دنیا کی تاریخ بدل دی۔ امریکہ کی سرزمین پر 19 سال قبل ہونے والے نائن الیون حملوں کے اثرات سے دنیا آج بھی نمٹ رہی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف شروع ہونے والی جنگ کے 19 برس بعد دنیا آج کہاں کھڑی ہے؟ وی او اے کی نیلوفر مغل نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کچھ امریکی ماہرین سے۔
فیس بک فورم