رسائی کے لنکس

امریکی فوجی جہاز میں پیدا ہونے والی بچی کا نام 'ریچ' رکھ دیا گیا


امریکی فوجی جہاز میں پیدا ہونے والی بچی کا نام 'ریچ' رکھ دیا گیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:38 0:00

امریکی فوجی جہاز میں پیدا ہونے والی بچی کا نام جہاز کے نام پر 'ریچ' رکھ دیا گیا ہے۔ 'ریچ' امریکی سی ۔17 جہاز کا علامتی نام ہے۔ امریکی کمانڈر کا کہنا ہے کہ وہ بچی کو مستقبل میں امریکی فوج میں فائٹر جہاز اڑاتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ اب تک امریکی جہازوں میں پرواز کے دوران 3 افغان بچے پیدا ہو چکے ہیں۔

XS
SM
MD
LG