No media source currently available
جب خواتین ترقی کرتی ہیں تو اس سے دیگر عورتوں کو بھی آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے۔ ثمن خان ملوا رہی ہیں ایک ایسی پاکستانی خاتون سے جو اعلیٰ عہدوں پر فائز خواتین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونے کا موقع دیتی ہیں تاکہ وہ اپنا علم اور تجربہ بانٹ سکیں۔
تبصرے دیکھیں
فیس بک فورم