رسائی کے لنکس

ویو 360 | بگرام جیل کا پاکستانی قیدی | جمعرات، 20 جنوری 2022 کا پروگرام


ویو 360 | بگرام جیل کا پاکستانی قیدی | جمعرات، 20 جنوری 2022 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:14 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: جو بائیڈن کی صدارت کے پہلے سال کے سب سے بڑے چیلنجز، کتنی کامیابی ہوئی؟ آپ کو ملوائیں گے گوانتانامو کے سابق یمنی قیدی سے جو رہائى کے بعد اپنی زندگی اس قید خانے کو بند کرانے کے لیے وقف کر چکے ہیں؛ اور بگرام جیل میں امریکہ کی قید میں رہنے والے ایک سابق پاکستانی قیدی سے ملاقات بھی شامل ہوگی آج کے شو میں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG