رسائی کے لنکس

ویو 360 | بلوچستان میں ٹنل فارمنگ ہریالی کی نوید | جمعرات، 2 دسمبر 2021 کا پروگرام


ویو 360 | بلوچستان میں ٹنل فارمنگ ہریالی کی نوید | جمعرات، 2 دسمبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:30 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: امریکہ میں افغان پناہ گزینوں کی آبادکاری میں مشکلات، سستے گھروں کی کمی بڑا مسئلہ؛ عالمی وبا ختم نہیں ہو رہی، لیکن نرسوں کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو رہا ہے؛ اور پانی کی کمی سے متاثرہ بلوچستان میں ٹنل فارمنگ ہریالی کی نوید۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG