جسٹس روہنتن نریمان کی سربراہی میں درخواست کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اُتر پردیش کے شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کی درخواست کو ’بالکل بیہودہ‘ قرار دے کر مسترد کردیا۔