رسائی کے لنکس

logo-print

کچرے میں روزگار تلاش کرتے عراقی بچے


کچرے میں روزگار تلاش کرتے عراقی بچے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:42 0:00

عراقی حکومت اور داعش کے درميان برسوں پرانے تنازع نے موصل جيسے شہر کو کھنڈرات ميں تبديل کر ديا ہے۔ تشويش ناک حد تک بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے سبب ہزاروں بچے اپنی بقا کے لیے ان مقامات کا رخ کرتے ہیں جہاں کچرے کو ٹھکانے لگایا جاتا ہے۔ یہ بچے کچرے سے کس طرح روزگار کماتے ہیں؟ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG