رسائی کے لنکس

بنجر علاقے کو سرسبز بنانے والا 'پاگل'


بنجر علاقے کو سرسبز بنانے والا 'پاگل'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:44 0:00

ایشیائی ملک انڈونیشیا کے ایک گاؤں میں مخبوط الحواس سمجھے جانے والے ایک شخص سادیمان نے 24 برس کی انتھک محنت اور لگن سے بنجر پہاڑی علاقے کو سرسبز و شاداب بنا دیا ہے۔ ان کی کوششوں کی وجہ سے اب وہاں کھیتوں کو سیراب کرنے اور گھریلو استعمال کے لیے پانی دستیاب ہے۔ سادیمان کی کہانی دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG